12.04.2021 My Father Life

ہیلو اسلام علیکم میرا نام عثمان ہے اور ماشاء اللہ اب میں اسی وقت Seo ایکسپرٹ ہوں اور میں نے اپنا اکاؤنٹ چینل بھی بنا لیا ہے اس پر ڈیٹیل میں ویڈیو کال کرتا ہوں لیکن میں آج اپنی زندگی کی ڈیٹ بہت ہی مشکلات کے بارے میں آپ کو کہاں کروں گا 


کہ میں اپنی روزمرہ کی زندگی میں بہت ہی زیادہ مشکلہ دیکھ سکتا ہوں جیسا کہ میں آپ کو بتاؤں کہ جب ہم چھوٹے تھے تو ہمارے مکان پر قبضہ ہوگیا اور جنہوں نے ہمارے مکان پر قبضہ کیا وہی بہت زیادہ مشہور تھے انہوں نے ہمارے مکان پر چھوٹے ہوتے ہیں قبضہ کرلیا اور ہمیں کر گھر سے باہر نکال دیا لیکن ان کے لیے بہت ہی زیادہ کھڑے ہیں ہوئے لیکن حکومتی پاکستان ہمارے بھی نہیں سنی لیکن میں آج آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے ایسا قانون نافذ کیا جائے جس سے 

انصاف مل سکے



Prayer








English Translate 


Hello Islam my name is Usman and Mashaallah now I am a Seo expert at the moment and I have also created my own account channel I make video calls in detail but today I will tell you about the very difficulties of my life date. Where can I find so much difficulty in my daily life as I tell you that when we were young our house was occupied and those who occupied our house were the most famous. The house is small, they took over and kicked us out of the house, but they stood up for them too much, but the government of Pakistan did not listen to us, but I want to tell you today that our law should be enforced. Get justice.





Comments